برطانيہ: بارش سے کئی علاقے ڈوب گئے، بجلی غائب

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی
Dec 26, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/World-Weather-1800-pkg.mp4"][/video]

برطانیہ کے کئی حصوں میں شدید بارش سے سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی اور متعدد علاقے پانی ميں ڈوب گئے جس کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ دوسری جانب امریکا میں برفانی طوفان کے پیش نظر کئی ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ 9 کروڑ افراد متاثر اور حادثات میں متعدد زخمی ہوگئے۔ دیکھیے رپورٹ۔

Tabool ads will show in this div