اہم خبریں:پنجاب میں دھند،پاک نیوزی لینڈ پہلاٹیسٹ میچ

پروین شاکر کی آج 26ویں برسی
Dec 26, 2020

ہفتہ 26 دسمبر کی اہم خبروں کا احوال۔

پاکستان میں کرونا سے ايک دن ميں مزید63افرادانتقال کرگئے۔

وزیراعظم عمران خان آج چکوال میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کريں گے۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح شديد دھند کا راج رہا، دھند کی وجہ سے حادثات بھی ہورہے ہيں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگیا ہے۔

معروف شاعرہ پروین شاکر کی آج 26ویں برسی منائی جارہی ہے۔

OUT LOOK

Tabool ads will show in this div