پب جی گیم کھیلنے والوں کا ترانہ جاری

یہ گانا پاکستان گلوکار عاصم اظہر نے گایا ہے

گلوکار عاصم اظہر نے پب جی گیم کے شوقین افراد کے لیے گیت ’کھیلتا جا ‘جاری کردیا۔

گلوکار عاصم اظہر نے نوجوانوں میں مقبول ترین گیم پب جی پر بھی گیت بنادیا ہے، ویڈیو میں پب جی گیم کے کرداروں کو حقیقی انداز کے ساتھ پیش کیا ہے۔

گانے کی ویڈیو میں یوٹیوبر سعد الرحمان بالمعروف دکی بھائی اور خود عاصم گیم کے کردار میں نظر آرہے ہیں۔

PUBG

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div