چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اختر

مکالموں کی ادائیگی میں معین اختر کا ثانی نہ تھا
Dec 24, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Moin-Akhtar-Birthday-Anniversary-NAT-24-12-.mp4"][/video]

ليجنڈ اداکار معين اختر آج زندہ ہوتے تو ستر سال کے ہوچکے ہوتے تاہم ان کے مداح آج ان کا يوم پيدائش منا رہے ہيں، انہوں نے طنزو مزاح، اداکاری، تھیٹر، ٹاک شوز سب ميں نام بنايا، ان اسٹوڈيو ڈھائی، ہاف پليٹ اور روزی عوام ميں بے حد مقبول ہوا۔ معين اختر کی کچھ ياديں اس ویڈیو میں دیکھیں

Tabool ads will show in this div