ایبٹ آباد: گیس لیکیج کے باعث 2افراد جاں بحق

ہلاکت دم گھٹنے کے باعث ہوئی

Abbottabad gas leakage

ایبٹ آباد تھانہ نواں شہر کی حدود اورش کالونی میں گیس لیکیج کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اورش کالونی میں گیس لیکیج کے باعث گھر کے کمروں میں گیس بھر گئی جس سے 2 افراد دم گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔

دونوں افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔

واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نذید احمد اور سلیم زمان کے نام سے ہوئی جو کہ آپس میں ہم زلف تھے۔

GAS LEAKAGE

Tabool ads will show in this div