ویڈیو: مریم نواز کی عمران خان پر ’پشتو‘ میں تنقید

مردان میں جلسہ عام سے خطاب
Dec 23, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Maryam-tabedaar-1.mp4"][/video]

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مردان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پشتو میں بھی گفتگو کی جس کا شرکاء نے نعرے لگاکر خیرمقدم کیا۔ آغاز میں انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی اور مردان کے عوام کا شکریہ ادا کرنے کیلئے پشتو کا سہارا لیا۔ بعد میں مریم نواز نے وزیراعظم عمران کو پشتو میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’سڑے ڈیر ایماندار دے زکہ چہ سڑے تابعدار دے۔‘ انہوں نے خود ہی پھر اس کا اردو ترجمہ بھی کردیا۔ سنیئے اس ویڈیو میں

MARYAM NAWAZ

Tabool ads will show in this div