ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

امریکی کرنسی کے نرخ 35 پیسے تک بڑھ گئے
Dec 23, 2020

CURRENCY RATE, PAKISTAN

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 35 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی 26 پیسے مہنگی ہوگئی۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

currency rate

Tabool ads will show in this div