پب جی گیم دماغی صحت کیلئےٹھیک نہيں، ڈاکٹرزکی رائے
چیزوں کوجلد پانے کی زیادہ طلب آجاتی ہے
فیصل آباد کے ماہرنفسيات ڈاکٹر ذيشان نے کہا ہے کہ پب جی کا موبائل آن لائن گیم ہماری دماغی صحت کیلئے بالکل بھی ٹھیک نہيں،ان گیم کو کھیلنے والوں کی طبعیت میں جارحانہ پن آتا ہے اورعدم برداشت بڑھتی ہے۔ماہر نفسيات کا مزید کہنا تھا کہ یہ گیم کھیلنےوالوں میں چیزوں کوجلد پانے کی زیادہ طلب آجاتی ہے۔
PUBG
تبولا
Tabool ads will show in this div