ویڈیو: جوبائیڈن سمیت 5لاکھ افراد کو کرونا ویکسین لگادی گئی
پہلے مرحلے میں ڈاکٹرز، حکومتی شخصیات کو ڈوز دیے جارہے
امریکا میں اب تک 5 لاکھ افراد کو کرونا ویکسین لگائی گئی ہے جس میں نو منتخب امريکی صدر جوبائيڈن بھی شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں ڈاکٹرز کو اور حکومتی شخصیات کو ڈوز ديے جا رہے ہیں۔