بٹ کوائن کا2020ء میں 230فیصد ریٹرن، کیایہ رجحان جاری رہیگا؟

کرپٹوکرنسی میں سرمایہ کاری کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟
Dec 21, 2020
Bitcoin-explainer [iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/GJrX7QmeZrA"]

اگر آپ نے سال 2013ء میں ایک بٹ کوائن خریدا ہوتا تو اب تک آپ کے بٹ کوائن کی قیمت 36 لاکھ روپے ہوتی۔ رواں برس دنیا کی سب سے زیادہ مطلوب کرپٹو کرنسی پہلے ہی 200 فیصد سے زیادہ کا ریٹرن دے چکی ہے۔ کیا آئندہ کسی بڑی تبدیلی کا امکان ہے یا یہ رجحان 2021 میں بھی جاری رہے گا؟۔ آپ کو کب بٹ کوائن خریدنا اور بیچنا چاہئے؟۔ بٹ کوائن کے منافع، رسک اور کون سے ممالک میں یہ متنازع ہے، اس حوالے سے ماہرین کی پیش گوئیوں سے متعلق سماء منی کے ایڈیٹر فاروق بلوچ سے جانیے۔

cryptocurrency

Tabool ads will show in this div