کالمز / بلاگ

بولتی دیواریں

ذہنوں میں شور اور انتشار بڑھنے لگتا ہے
Dec 20, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Intezar-Karti-Tehreerain-Isb-Pkg-20-12.mp4"][/video]

دوران سفر کسی نہ کسی بس اسٹاپ پر آپ نے کبھی قیام تو ضرورکیا ہو گا جہاں بہت سی تحریریں بھی ملی ہونگی۔

بس اسٹاپس سمیت عوامی مقامات پر اشتہارات اور دیگر تحریروں کی بھرمارہوتی ہے۔جادو ٹونے، کرائے پر دستیابی،خدمات کی تشہیر اور سیاسی نعرے درج ہوتے ہیں۔ سوچوں کو منتشر، ماحول کو آلودہ اور مناظر کو بدنما کرنے والی روایت برسوں سے جاری ہے۔

کہیں عرس کی اطلاع ، کہیں خدمات یا مکان کرائے پر دینے لینے اورجادو ٹونے کے ماہروں کیجانب سے بلاوے کیلئے اشتہار بازی کا قدیم اندازہے۔سب تحریریں اپنے اپنے ناظرین اور قارئین کی راہ تکتی ہیں۔

جگہ جگہ اتنی تحریریں ہوتی ہیں کہ کبھی تو ذہنوں میں شور اور انتشار بڑھنےلگتا ہے۔

Wall Chalking

Tabool ads will show in this div