دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام سکھر بیراج

ورلڈ بینک کے تعاون سے مرمت کی جائیگی
Dec 20, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/SKR-Birrage-20-12.mp4"][/video]

دنیا کے سب سے بڑے نہری نظام سکھر بیراج کے 6 دروازے کریک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

دروازوں کی تبديلی کے ليے تيارياں مکمل کرلی گئی ہیں، تبديلی کا عمل 24 جنوری 2021 سے شروع ہوگا، جو 30 جنوری 2021 تک جاری رہے گا۔ سکھر بیراج کی بحالی کا کام ورلڈ بينک کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔

بیراج پر ٹریفک بند رکھنے کے لیے پولیس اور رینجرز کی مدد مانگ لی گئی ہے۔

canal

Tabool ads will show in this div