بری امامؒ کےمزارپرصدیوں سےدہکتاآگ کاالاؤ

لکڑی،دیسی گھی اور گلاب کی پتیاں اس کا ایندھن ہیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Bari-Imam-Ka-Alaao-Isb-Pkg-18-12-1.mp4"][/video]

اسلام آباد ميں بری امامؒ کے مزار کے احاطے میں صديوں سے آگ کا الاؤ دہک رہا ہے اور روایت ہے کہ یہ آگ کبھی بجھی نہیں۔ شاہ عبداللطیف کاظمی المعروف بری امام رحمت اللہ علیہ کے مزار شریف پرصدیوں سے ہمہ وقت دہکتی آگ کا ایندھن لکڑی، دیسی گھی اورگلاب کی پتیاں ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

BARI IMAM

Tabool ads will show in this div