ہندو یاتریوں کی گردوارہ کرتارپور صاحب آمد

وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا

بلوچستان اور دیگر علاقوں سے 180ہندو یاتریوں نے گردوارہ کرتارپور صاحب کا دورہ کیا اور انہوں نے وہاں لنگر بھی کھایا۔

اس موقع پر ہندو یاتریوں کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں کہ حکومت نے کرتار پور کو بہت خوبصورت بنایا ہے۔ عمران خان جو ناممکن کام تھا اسے قلیل مدت میں پورا کیا۔ کرتار پور انتظامیہ کے مشکور ہیں جنھوں نے ہماری بہت خدمت کی۔

Gurdwara Kartarpur Sahib

Tabool ads will show in this div