شمالی وزیرستان میں بارود کےدھماکےمیں تین دہشتگرد ہلاک، پانچ شدید زخمی

اسٹاف رپورٹ


شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان میں ویگن میں بارود بھرنے کے دوران ہونےوالے دھماکے سے تین دہشتگرد ہلاک اور پانچ شدید زخمی ہوئے۔


عسکری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی  میں دہشتگردی میں استعمال کرنے کے لئے ویگن میں دھماکہ خیز مواد بھرا جارہا تھا کہ دھماکہ ہوگیا دھماکے سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔


عسکری ذرائع کے مطابق ویگن کسی بڑی دہشتگردی کے لئے تیار کی جارہی تھی۔ سماء

میں

زخمی

Inqilab March

nobel

missiles

hair

phc

Tabool ads will show in this div