حیدرآباد: قاسم آباد میں کریکر حملہ، دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا

اسٹاف رپورٹ
حیدرآباد: شہر کے علاقے قاسم آباد نسیم نگر میں موٹرسائیکل سوار دو کریکر پھینک کر فرار ہوگئے۔۔ جس سے قریب کھڑی دو گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔

قاسم آباد نسیم نگر میں رات گئے کریکر حملے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیا۔۔ کریکر دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

پولیس کے مطابق، دھماکے کے نتیجےمیں  دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔ سماء

میں

کو

rocket

gifts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div