سوات میں برف پڑتے ہی اسکیئنگ کا میلہ سج گیا
شہروں سے لوگ پہنچ گئے

سوات میں برف پڑتے ہی اسکیئنگ کا میلہ شروع ہوگیا اور ملک بھر سے لوگ زندگی کے یادگار ترین لمحے سمیٹنے پہنچ گئے۔ شہروں سے آئے بچوں، بڑوں اور خواتین نے خوبصورت مناظر کا خوف لطف اٹھایا۔ دیکھیے شہاب الدین کی رپورٹ