ویڈیو: بلاول ہاؤس کے پاس بم لگانے والے ملزمان

ملزمان کے چہرے بھی واضح ہیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/CCTV-Clifton-khi-Vo.mp4"][/video]

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک2 میں 15 دسمبر کی صبح ڈبل کیبن پر بم لگانے کے معاملے میں مزید پیش رفت سامنے آگئی۔

واقعے کی ایک اور سی سی ٹی وی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈبل کیبن گاڑی سی ویو روڈ سے ریسٹورنٹ پہنچی۔ موٹرسائیکل سوار 2 ملزم بھی تعاقب کرتے ہوئے ان کے پیچھے آئے۔

فوٹیج میں ملزموں کا لباس واضح ہے، جب کہ ایک ملزم نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا۔ پیچھے بیٹھے ملزم کا چہرہ بھی فوٹیج میں واضح ہے۔ پیچھے بیٹھے ملزم نے سر پر ماسک پہنا ہوا ہے۔

Tabool ads will show in this div