ویڈیو: بہاولپور کا تاریخی قلعہ دراوڑ

قلعہ ميں بہت سارے پھانسی گھاٹ اور قید خانے موجود
Dec 15, 2020

Bhawalpur Fort Derawer Pkg 15-12 Shiraz

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Bhawalpur-Fort-Derawer-Pkg-15-12-Shiraz.mp4"][/video]

صحرائے چولستان اپنی وسعت کے لیے تو مشہور ہے ہی لیکن اس میں قدیم ثقافت کے کچھ ایسے موتی بھی بکھرے پڑے ہیں جن کی چمک دمک صدیوں بعد بھی ماند نہ پڑ سکی۔ قدیم تاریخ اور ثقافت کی ایسی ہی ایک نشانی قلعہ دراوڑ ہے۔

Tabool ads will show in this div