Top Videos

ویڈیو:پی ڈی ایم جلسے میں کارکنان مینارپاکستان پر چڑھ گئے

مینار پر چڑھنے کی اجازت نہیں

مينار پاکستان پر چڑھنے کی اجازت نہيں ہے، ليکن پی ڈی ایم کے اتوار کو ہونے والے جلسے کے شرکا ميں سے کئی لوگ پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مينار پر چڑھ گئے۔ اس بارے ميں مزيد جانتے ہيں سما کے نمائندے دانيال ستار سے۔

Minar e Pakistan

Tabool ads will show in this div