آج کی اہم خبریں:محمود اچکزئی کی لاہور میں لاہوریوں پر تنقید

پہلے کراچی میں اردو پر اب لاہور میں تنقید

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

محکمہ موسميات کے مطابق رواں سال کا آخری سورج گرہن آج ديکھا جائے گا۔ سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی امریکا کے بیشتر ممالک میں نظر آئے گا۔

ملک بھر ميں کرونا کے کيسز بڑھ رہے ہيں، مينار پاکستان کے قريب 13 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاون لگا ہوا ہے۔

محمود اچکزئی نے پہلے کراچی ميں اردو اور اب لاہور ميں لاہوريوں کو نشانا بنا دیا۔

راولپنڈی ميں کريکر حملے ميں 25 افراد زخمی۔ جس ميں خواتين اور بچے بھی شامل ہيں۔

معروف اسکالر مولانا طارق جمیل صاحب میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس کی وجہ سے انہيں پنڈی کے اسپتال ميں داخل کيا گيا ہے۔

امریکی حکومت کی 2 وزارتوں پر سائبرحملے کی تصدیق

MEHMOOD KHAN ACHAKZAI

PDM

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div