Top Videos

ویڈیو:پی ڈی ایم جلسے کے فضائی مناظر

کارکنوں کی آمد جاری
Dec 13, 2020

پی ڈی ایم نے لاہور میں رنگ جما لیا۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے جس میں‌ شرکت کیلئے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مینار پاکستان پر جلسے کے ہوائی مناظر دیکھیں۔ جہاں 120 فٹ لمبا 12 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کرلیا گیا ہے، جب کہ ساؤنڈ سسٹم نصب ہے۔ 40 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔ سیاسی قائدین کی قد آور فلیکسز اور بڑی اسکرینیں نصب ہیں۔ مختلف جماعتوں کے کارکنوں کی آمد جاری ہے۔

Minar e Pakistan

PDM

Tabool ads will show in this div