دادو:انڈس ہائی وےپردھندکےباعث ٹریفک حادثہ،10افرادزخمی

حادثہ شدید دھندکےباعث پیش آیا

دادومیں خیرپورناتھن شاہ کے قریب انڈس ہائی وے پرٹریفک حادثےمیں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

ہفتےکوریسکیو حکام نے بتایا کہ دادو میں ٹریفک حادثے میں ایک ساتھ 5 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں۔ حادثہ شدید دھندکےباعث پیش آیا ہے۔ حادثے میں 10افراد زخمی ہوگئے۔

 جائے وقوعہ پرمقامی افراد کی مدد سے ریسکیو آپریشن کیا گیا اور گاڑیوں میں پھنسے ہوئے مسافروں کو نکالا گیا۔

TRAFFIC ACCIDENT

Tabool ads will show in this div