
کراچی: شہر کراچی کےعلاقے سائٹ لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا ۔
ترجمان رینجرز کےمطابق ، اسنیپ چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار زخمی ہوا۔
تعاقب کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ سماء