پاک فوج بھی لاہورحادثےکےبعدامدادی کارروائیوں میں مصروف

Ispr Lhr Imdad 04-11 لاہور : پاک فوج کے جوان بھی لاہور فیکٹری حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انتظامیہ کی درخواست پر پاک فوج حرکت  میں آ گئی ہے اور فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افواج کی انجینیرنگ کور کے جوان ملبہ ہٹانے اور دیگر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، جدید مشینری سے ملبے تلے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ سماء

TROOPS

bill

PM NOTICE

Child Labour

BUILDING COLLAPSE

LABOURS

UNDER CONSTRUCTION

moral

social harm

NAWAZ SHARIF NOTICE

Fight Against Child Labour

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div