شمال مشرقی چين ميں اسنواينڈآئس فيسٹيول جاری

ہزاروں افراد رخ کررہے ہیں
Dec 10, 2020

شمال مشرقی چين ميں 11واں اسنو اينڈ آئس فيسٹيول جاری ہے۔ ہزاروں لوگ اس مقام کا رخ کررہے ہیں۔

برف ميں قوس و قزح کے حسين رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔ بڑےقلعے،حسين مجسمے،خطرناک جانور اور کئی خوبصورت فن پارے فیسٹول کی رونق بڑھا رہے ہیں۔

تيس ہزار اسکوائر ميٹرز کے رقبے پرپھیلے اس فیسٹول کودیکھنے کےلیے ہزاروں افراد روزانہ یہاں کا رخ کررہے ہیں۔

تھيم پارک ميں بچوں کی تفريح کا سامان بھی موجود ہے۔بون فائرفيسٹول بھی لوگوں میں بہت مقبول ہورہا ہے۔آئس فيسٹول 3 ماہ تک جاری رہے گا۔

China Snow Festival

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div