کراچی،54انچ قطر لائن کی مرمت مکمل

مختلف مقامات پر پانی کا رساؤ رک گیا ہے
Dec 10, 2020
فوٹو: ٹوئٹر
فوٹو: ٹوئٹر
[caption id="attachment_2123679" align="alignnone" width="800"] فوٹو: ٹوئٹر[/caption]

کراچی واٹربورڈ نے پپری ریزر وائر سے متصل فراہمی آب کی 54انچ قطر لائن کی مرمت مکمل کرلی۔

ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ خان کا کہنا ہے کہ لائن کی مرمت سے مختلف مقامات پر پانی کا رساؤ رک گیا ہے، مرمت مقررہ وقت میں مکمل کی گئی۔

ایم ڈی واٹربورڈ کا کہنا ہے کہ شہر کے متاثرہ علاقوں کو پانی کی فراہمی شروع ہوچکی ہے، مذکورہ لائن کی مرمت ناگزیر ہوچکی تھی، تعاون پر شہریوں کے مشکور ہیں۔

KARACHI WATER BOARD

Tabool ads will show in this div