کراچی:پرانی سبزی منڈی کےقریب بس الٹ گئی،3خواتین زخمی

خواتین کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا

کراچی ميں پرانی سبزی منڈی کے قریب بس الٹنے سے 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔

جمعرات کی صبح کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب یونی ورسٹی روڈ پر 2 بسوں کو حادثہ پیش آیا۔ريسکيوکےمطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا اور ایک بس الٹنے سے 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔

حادثےمیں زخمی ہونےوالی خواتین کوفوری طور پراسپتال منتقل کیا گیا۔حادثے کےباعث پرانی سبزی منڈی پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

TRAFFIC ACCIDENT

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div