ویڈیو: لاہور میں مریم نواز کے سرپر چھڑی ماردی گئی

ریلی میں موجود کسی شخص نے دور سے چھڑی پھینکی
Dec 07, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Maryam-Nawaz-hitting-wood.mp4"][/video]

لاہور میں مریم نواز کے ساتھ ایک ہی دن میں دوسری بار ناخوشگوار واقعہ پیش آگیا، شاہدرہ میں ریلی کے دوران کسی نے سابق وزیراعظم کی بیٹی کے سر پر چھڑی مار دی، دور سے پھینکا گیا لڑکی کا ٹکرا مریم کے سر پر لگا، جس کے بعد وہ وہاں سے چلی گئیں۔ اس سے قبل ریلی میں ایک شخص نے ن لیگ کی نائب صدر کی پیٹھ پر نامناسب طریقے سے ہاتھ لگایا تھا۔ ویڈیو دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div