فردوس نے خواتین سیاستدانوں کو برائلر مرغی اور کنیز قراردیدیا

پنجہ لڑانے کا چیلنج
Dec 07, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Firdos-lighter-Montage.mp4"][/video]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فروس عاشق اعوان نے اپوزیشن جماعتوں کی خواتین سیاست دانوں کو برائلر مرغی اور کنیز قرار دے دیا۔ سماء ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’راج کماری، کنیز اول اور کنیز دوئم صرف زبان درازی کرسکتی ہیں۔ تینوں برائیلر مرغیاں دو منٹ پنجہ نہیں لڑا سکتیں۔‘ سنیے ان ان کی زبانی

Firdaus Ashiq Awan

Tabool ads will show in this div