پشاور: منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پشاور پولیس نے 14کلو گرام منشیات برآمد کرلی
Dec 07, 2020
فوٹو: ٹوئٹر
فوٹو: ٹوئٹر
[caption id="attachment_2120464" align="alignnone" width="800"] فوٹو: ٹوئٹر[/caption]

پشاور پولیس نے فروٹ کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

پشاور پولیس نے 14کلو گرام منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کا تعلق ضلع خیبرتحصیل باڑہ سے ہے۔

ملزم فروٹ کی پیٹیوں کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے کا کام کرتا تھا۔

Tabool ads will show in this div