بختاوربھٹوکی منگیترکوانگوٹھی پہناتے ہوئے نئی ویڈیو
منگنی کی انگوٹھی والدہ کی انگوٹھی جیسی بنوائی تھی۔
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Bakhtawar-Engagement-Ring-06-12.mp4"][/video]

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب کی نئی وڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ وڈيوميں بختاور بھٹو کو اپنے منگیتر کو انگوٹھی پہناتے ديکھا جاسکتا ہے۔ بختاوربھٹو نےمنگنی کی انگوٹھی والدہ کی انگوٹھی جیسی بنوائی تھی۔