ویڈیو: جال سے نوٹوں کا شکار

شادی کی تقریب میں ایک عجیب نظارہ

منڈی بہاؤالدين ميں ایک تاجر کی شادی کی تقريب ميں ملکی و غیر ملکی نوٹ اڑائے گئے۔ پرندے پکٹرنے کے لیے تو جال بچھائے ہی جاتے ہیں لیکن اس تقریب میں نوٹ پکڑنے کے لیے بھی یہی تکنیک استعمال کی گئی۔ دیکھیے ویڈیو۔

fake currency

Tabool ads will show in this div