راولپنڈی کمیشن کے سامنے فریق کی حیثیت سے پیش ہونگے، پاکستان علماء کونسل کا اعلان

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : پاکستان علماء کونسل نے اعلان کیا ہے کہ وہ سانحہ راولپنڈی میں کمیشن کے سامنے ایک فریق کی حیثیت سے پیش ہوگی۔


نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ جمعہ کو سانحے کے خلاف ملک بھر میں یوم مذمت منایا جائے گا اور پرامن مظاہرے کئے جایئں گے۔


ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نفرت پھیلانے والے لٹریچر پر پابندی لگائے اور منافرت پر مبنی تقریریں کرنے والوں کو گرفتار کرے۔


حافظ طاہر اشرفت نے راولپنڈی واقعے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا۔ سماء

کی

کے

کا

سے

tragic

paypal

nyt

cuts

removal

Tabool ads will show in this div