وزیراعظم نے بھی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی ڈیڈلائن دیدی

PM BOI SPEECH PKG HASSAN ABBAS 04-11

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے دہشت گردی کے سرطان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکيں گے، انہوں نے 2 برسوں میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی نوید سناتے ہوئے کہا بلدیاتی انتخابات میں قوم نے اعتماد کرکے حکومتی پالیسیوں کی تائید کردی۔

اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں نواز شریف نے 2 برسوں میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی نوید سنائی۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں قوم کا ن لیگ پر اعتماد دراصل حکومتی اقدامات کی تائید ہے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی کوئی بھی صورت ہو، برداشت نہیں کی جائے گی، انہوں نے سرمایہ کاروں سے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کررہی ہے۔ سماء

PM

Bye Election

PMNL

LB Election

BOI

Loadsheeding

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div