کراچی:ہیوی ٹریفک کی وجہ سے حادثات میں اضافہ

پورے سندھ ميں صرف 4 انسپکشن انسپکٹرز موجود ہيں
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Transport-FItness-Khi-Pkg-03-12.mp4"][/video]

کراچی ميں گاڑيوں کی تشویش ناک ہوگئی ہے۔صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے زيرِانتظام فٹنس ڈپارٹمنٹ غير فعال ہوگيا ۔ پورے سندھ ميں صرف چار انسپکشن انسپکٹرز موجود ہيں اور20اسامياں خالی ہيں جس کے بعد دفاترميں تالےلگےہيں۔ شہر میں ايجنٹس گاڑی کی انسپکشن کروائے بغير فٹنس سرٹيفکيٹ بنوانے ميں مصروف ہيں۔کراچی میں ہیوی ٹریفک کی وجہ سےحادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Tabool ads will show in this div