خوش رنگ امپورٹڈ سیب ذائقےمیں پاکستانی سیب سےبہت پیچھے

اسلام آباد منڈی میں سیب کی فروخت پر ایک رپورٹ

پاکستان کا سیب دُنیا بھر میں اپنی مٹھاس کی وجہ سے مشہور ہے لیکن غیرملکی سیب نے پاکستان کے سیب کی اہمیت کچھ کم کردی ہے۔افغانستان اور ایران سے آنے والا سیب بے ذائقہ ہے اور پاکستانی عوام اصلی پاکستانی سیب سے محروم ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ کابل کا سیب بہت سستا پڑتا ہےاوردیکھنے میں خوبصورت ہےلیکن اس کا ذائقہ بالکل نہیں ہے جبکہ کوئٹہ والے سیب کا ٹیسٹ بہت اچھا ہے۔دکانداروں کا مزید کہنا تھا کہ سب سے مہنگا سیب نیوزی لینڈ اورامریکا کا ہوتا ہے،اس کا ریٹ 7 سے 8 ہزار روپے ہےاوروزن تقریباً سولہ سترہ کلو ہوتا ہے۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div