کراچی : قصبہ کالونی میں نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد بم پھینک کر فرار

اسٹاف رپورٹ


کراچی : کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد بم پھینک کر فرار ہوگئے۔


پولیس کے مطابق  دہشتگردوں نے پہلے فائرنگ کی جس سے 2 افراد زخمی ہوئے اور پھر ایک ڈبہ پھینک کر فرار ہوگئے۔


علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا جس نے 5 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنایا۔


ایس پی اورنگی ٹاؤن چوہدری اسد کا کہنا تھا کہ بم دیسی ساختہ ہے جو ریموٹ خراب ہونے کے باعث پھٹ نہ سکا۔ سماء

میں

کے

burger

MQM

فائرنگ

بعد

کر

Afghan

karzai

compromise

Tabool ads will show in this div