ٹنڈوالہ يار: محکمہ جنگلات کی 130ایکٹر زمین سے قبضہ ختم

متعدد مکانات منہدم کردیے گئے

ٹنڈوالہ يار ميں محکمہ فاریسٹ کی 130 ایکٹر زمین سے قبضہ خالی کرا لیا گیا۔ محکمہ جنگلات اور ڈسٹرکٹ پولیس نے عثمان شاہ کے قريب کارروائی کرتے ہوئے زمین خالی کرالی۔ اس دوران متعدد مکانات منہدم کر دیے گئے۔

TANDO ALLAHYAR

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div