کیمیکلز سے جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ
ایک ملزم گرفتار جبکہ مالک فرار
بورے والا ميں کیمیکلز سے دودھ تیار کرنے والی فیکٹری سے 10 ہزار لیٹر مضر صحت جعلی دودھ برآمد کرليا۔
محکمہ فوڈ اتھارٹی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ مالک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
فیکٹری میں دودھ کو یوریا کھاد، خشک پاوڈر اور کیمیکلز سے تیار کیا جاتا تھا۔ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔
punjab food authority
تبولا
Tabool ads will show in this div