نیا گھر:اسٹیٹ بینک سستا قرضہ اسکیم کی تفصیلات

ڈپٹی گورنر کا سماء منی کو انٹرویو

نئے گھر کی خریداری کیلئے حکومت کی مارک اپ سبسڈی اسکیم کو عوام میں بھرپور مقبولیت ملی ہے۔ عوام نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم ان کے ذہنوں میں اس اسکیم سے متعلق کچھ سوالات بھی ہیں۔ کیا ایک خاندان سے ایک سے زائد افراد اس اسکیم کیلئے درخواست دے سکتے ہیں؟، دیوالیہ ہونے کی صورت میں کیا ہوگا؟ کون اس پروگرام کیلئے اہل ہوگا؟، اس ویڈیو میں اسٹیٹ بینک کی ڈپٹی گورنر سیما کامل نے ان تمام اور دیگر کئی سوالات کے جوابات دیئے ہیں۔

ںوٹ: یہ انٹرویو اسٹیٹ بینک کی جانب سے قرض کی حد بڑھانے سے قبل ریکارڈ کیا گیا تھا، ہاؤسنگ لون کی زیادہ سے زیادہ حد اب ساڑھے 31 لاکھ روپے ہوگئی ہے۔

HOUSING SCHEME

Naya Pakistan Housing scheme

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div