دورِ حاضرمیں محکمہ موسمیات بہت پیچھے رہ گیا
ادارہ اپ گریڈ نہیں ہوا
محکمہ موسمیات کا کام بارش اور موسم کے حوالے سے پیش گوئی کرنا ہے۔ درجہ حرارت سے متعلق معلومات بھی محکمہ موسمیات دیتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود نے بتایا ہے کہ ادارے کے پاس جو سسٹمز چل رہے ہیں یہ پاکستان بننے سے پہلے کے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نقصانات کے حوالے سے پاکستان کا دنیا میں پانچواں نمبر ہےتاہم محکمہ موسمیات میں صرف آلات کے برے حالات نہیں بلکہ ملک بھر میں آبزرویٹریز کی تعداد بھی عالمی معیار سے بہت پیچھے ہے۔
MET OFFICE
تبولا
Tabool ads will show in this div