مستحکم افغانستان ہی پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے،نواز شریف
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے افغان امن کونسل کے وفد نے ملاقات کی، نواز شریف کا کہنا تھا کہ مستحکم افغانستان ہی پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے۔
افغان امن کونسل کے 4 رکنی وفد نے صلاح الدین ربانی کی قیادت میں وزیراعظم سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
نواز شريف کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغان عوام کی خواہش کے مطابق افغانستان کا حل چاہتا ہے۔
ملاقات میں افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد امن اقدامات پر باہمی تعاون پر بھی غور کیا گیا۔ سماء
اور
میں
کے
Economy
female
republic
تبولا
Tabool ads will show in this div