اسلام آباد:بارش نے دلفریب نظارے مزید نکھار دیے

موسم مزید سرد ہوگیا

اسلام آباد میں بدھ کو ہونے والی بارش کے باعث سردی میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش سے اسلام آباد کےدلفریب نظارے اور بھی نکھر گئے۔رات گئے سے جاری بارش کے باعث سڑکوں پر کئی مقامات پر پانی کھڑا ہوگیا ہے۔بدھ کو اسلام آبادکا درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں مزید بارش اور سرد موسمکی پیش گوئی کی ہے۔

islamabad weather

Tabool ads will show in this div