اسلحہ اسکینڈل،سابق آئی جی خیرپختونخو ملک نوید کا 14 روزہ ریمانڈ

اسٹاف رپورٹ


پشاور : پشاورکی احتساب عدالت نے سابق آئی جی ملک نوید کا اسلحہ اسکینڈل میں 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔


سابق آئی جی کو گزشتہ روز اسلحہ اسکینڈل کیس میں اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، انہیں آج پشاور کی نیب عدالت میں پیش کیا گیا۔


احتساب عدالت نے ملک نوید کا 14 روزہ ریمانڈ دے دی، سماعت کے دوران ملک نوید کی طبیعت بھی بگڑ گئی تاہم انہیں جلد طبی امداد فراہم کی گئی۔ سماء

کا

ملک

جی

آئی

اسلام آباد

haripur

Zinedine Zidane

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div