والدہ کی تدفین میں نوازشریف شریک نہیں ہونگے

ايک نماز جنازہ لندن ميں بھی ادا کی جائے گی

نوازشريف اور شہباز شريف کي والدہ بیگم شمیم اخترکا جسد خاکی پاکستان لے جايا جائے گا۔اس سے پہلے ان کی ايک نماز جنازہ لندن ميں بھی ادا کی جائے گی۔خاندانی ذرائع کے مطابق نوازشريف ڈاکٹروں کی جانب سے فضائی سفر کی اجازت نہ ملنے پرپاکستان نہيں جاسکيں گے۔

Tabool ads will show in this div