دیکھیں: محلے کی فیکٹری جہاں صرف خواتین کام کرتی ہیں

باعزت روگار سے خواتین خوش

راولپنڈی کے ایک محلے میں ایسی چھوٹی فیکٹری کھل گئی ہے جس میں محلے بھر کی خواتین کو باعزت روزگار مل گیا ہے۔ اس فیکٹری میں مصالحہ جات تیار کیے جاتے ہیں اور پسائی سے لیکر پیکنگ تک سارے مراحل جدید مشینوں کے ذریعے طے ہوتے ہیں۔ اس فیکٹری کی دلچسپ بات مگر یہ ہے کہ اس کی مالکن محلے کی ہی خاتون ہیں۔ اس لیے محلے کی دیگر خواتین ان کے ساتھ کام کرنے میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔

women empowerment

Tabool ads will show in this div