سعدرضوی تحریک لبیک پاکستان کےنئے سربراہ مقرر

خادم حسین رضوی کا انتقال 19 نومبر کو ہوا

خادم حسین رضوی کے بڑے صاحبزادے علامہ سعد رضوی کو تحریک لبیک پاکستان کا نیا امیر مقرر کردیا گیا ہے۔ سعد رضوی ہی نے اپنے والد خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ پڑھائی۔

علامہ سعد رضوی کو نئے امیر مقرر کرنے کا اعلان نماز جنازہ کے اجتماع میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ 21 نومبر بعد نماز ظہر مینار پاکستان گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔

 نماز جنازہ استاد عبدالستار نے پڑھائی، جب کہ ان کی تدفین رہائش گاہ يثرب کالونی ملتان روڈ پر مدرسہ سيدنا ابوذر غفاری میں کی جائے گی۔

KHADIM HUSSAIN RIZVI

TLP

SAAD RIZVI

Tabool ads will show in this div