ویڈیو: خادم حسین رضوری کےجنازے کے مناظر

عوام کا بڑا ہجوم موجود

لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں عوام کی بڑی تعداد خادم حسین رضوی کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے موجود ہے۔ مینار پاکستان کے اطراف سیکیورٹی کے باعث ٹریفک کی آمد و رفت بند ہے۔ وہاں کا احوال دیکھیں اس ویڈیو میں۔

Minar e Pakistan

KHADIM HUSSAIN RIZVI

TLP

LAH0RE

Tabool ads will show in this div