اسلام آباد:موسم سرما کی پہلی بارش کا دوسرے روز بھی جل تھل

سردی میں اضافہ

راول پنڈی اور اسلام آباد میں موسم سرما کی پہلی بارش نےدوسرے روز بھی جل تھل کردیا۔رم جھم سے خنکی بڑھی تو اسلام آباد کے شہریوں نے گرم کھانے اور مشروبات کو بھرپور انجوائے کیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کو بھی بھی بادلوں کا راج رہے گا اورآئندہ چوبیس گھنٹوں تک بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

islamabad weather

Tabool ads will show in this div